کیسے کیسے
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - کیسا کی مغیرہ حالت اور جمع، تراکیب میں مستعمل، کسی بناء پر، کیوں نہیں ہے، کیسے نہیں ہے، ہے۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - کیسا کی مغیرہ حالت اور جمع، تراکیب میں مستعمل، کسی بناء پر، کیوں نہیں ہے، کیسے نہیں ہے، ہے۔